( تاریخی ا ُصول پر )


نِکاحی نَہ ِبیاہی منڈو/نہرو بَہُو َکہاں سے آئی کہاوت  

کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں
(علمی اردو لغت ؛ جامع الامثال) ۔