( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۷ نتائج (۰سیکنڈ )
داغ کَرانا / کَرْوانا
داغ کرنا ( رک ) کا تعدیہ.
داغ کَرْنا
۱. گِھی یا تیل وغیرہ میں لہسن پیاز وغیرہ ڈال کر بریاں کرنا اور پِھر تیّار کی وئی پنڈیا کو بگھارنا ، کڑکڑانا.
۲. جلانا ، جُھلْسانا ، داغنا
داغ کَرْنے والا
وہ جس سے نِشان پڑ جائے ؛ جلانے والا ؛ نِشان کرنے والا.
داغ کَلیجے پَر لے جانا
صدمہ اُٹھانا ، رنج برداشت کرنا ؛ میُوس ہو جانا.
داغ کھا بَیٹْھنا / کھا اجانا / کھانا
۱. غم اُٹھانا ، صدمہ سہنا ، رنج والم میں جلنا بُھنْنا.
۲. رشک یا حسد کرنا ، رشک اور حسد میں جلنا.
۳. گُل کِھلانا.
۴. نِشان پڑجانا ؛ ( پھل کو ) داغ لگ جانا .
داغ کِھلانا
داغ کھانا ( رک ) کا تعدیہ ، صدمہ پہن٘چانا.
داغ کِھلْنا
داغ لگنا ، نِشان پڑنا ، دھبّے لگنا.
داغ گاہ
داغنے کی جگہ ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے.
داغ ِ گَدائی
گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.
داغ گُزَرْنا
( دُشمنی یا حسد سے ) جلنا ؛ ( کوئی بات ) ناگوار ہونا.
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>