( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گولا دھار بَرَسْنا
موسلا دھار باردش ہونا ، اتنی بارش ہونا کہ پرنالے سے دھار بہنے لگے.
گولا دَھن ہو جانا
(خصوصاً بچوں کا) چاروں شانے چت ہو جانا ، بے سدھ ہو کر گِر پڑنا ، قلا بازی کھانا.
گولا ڈَنْڈا
رک : گِلّی ڈنڈا
گولا ڈَنگ
رک : گولا دنگ.
گولا کَرْنا
الٹ پلٹ کر یا بے ترتیبی سے سمیٹنا ، اکھٹا کرنا لپیٹنا.
گولا لاٹھی
۱. ہاتھ پان٘و سمیٹ کر لیٹنے کی حالت ، سکڑے یا گٹھری بنے ہوئے ہونے کی حالت.
۲. بان٘ک کا ایک دان٘و.
گولا لاٹھی بَنانا
رک : گولا لاٹھی کرنا.
گولا لاٹھی دَھم ہونا
قلا بازی کھانا، بے سُدھ ہو کر گر پڑنا.
گولا لاٹھی کَرْنا
ہاتھ پیر باندھ کر اور ایک لاٹھی یا ڈنڈا ڈال کر اُٹھانا ، گٹھری بنانا ، ڈنڈا ڈولی کرنا.
گولا
گیڈر
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>