ہاتھ پیر باندھ کر اور ایک لاٹھی یا ڈنڈا ڈال کر اُٹھانا ، گٹھری بنانا ، ڈنڈا ڈولی کرنا.
سب کا سب لُوٹ کر لے گئے اور اس کو گولا لاٹھی کر کے ایک غار کے اندر ... ڈال دیا.
(۱۹۰۲، خرد افروز (ترجمہ) ، ۳۰۶).
چیتھڑے گدڑے لپیٹے گولا لاٹھی کیا اور ایک گوشہ میں کھڑا کر دیا.
(۱۹۳۲، اودھ پنچ ، لکھنؤ، ۱۷، ۹:۱۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .