گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.
اور بھی بہت سی بید یا جنْس تاڑ کی بیل مثل گولا بید ... وغیرہ ٹوکرے بنانے کے لیے استعمال ... ہوتی ہے.
(۱۹۰۷، مصرف جنگلات ، ۳۲۶).
[ گولا + بید (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .