( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اَوَّلی
رک : اولین .
اَولِیا
والیان ، صاحبان حکومت ، حکام ، (اکثر ، دولت ، کے ساتھ مستعمل )
اَولیا
۱. (فقہ) جو کسی نابالغ کے شرعی یا قانونی طور پر یا بریعہ وصیت نگراں اور سرپرست ہوں اور اپنی مرضی سے اس کے نکاح اور انتقال جائداد کا حق رکھتے ہوں
۲. اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے ، مرتبۂ ولایت ہر فائز اشخاص اہل اللہ ، عارفان حق ، خدا رسیدہ بندے
اَولیا
رک : اولیا (ب) نمبر ۲
اَولِیا
۱. سیدھا سادہ جس میں مکر و فریب نہ ہو .
۲. ذات شریف ، (کنایۃََ) بدکردار
اَوَّلِیّات
بنیادی یا اساسی باتیں ، مبادیات ، ابتدائی اور تمہیدی امور جن پر مسائل کا سمجھنا موقوف ہے
اَولیِائی
ولی ہونے کی صفت ، ولایت کا منصب یا مرتبہ .
اَوَّلَّیِت
تقدم ، ترجیح ، کسی امر میں مقدم یا سابق ہونے کا امیتاز ، دوسرے سے اول یا مقدم ہونا
اَوَّلِین
۱. اگلے زمانے کے لوگ
۲، ابتدائی ، شروع کے
اَوَْلین
۱. پہلا ، سب سے مقدم
<
۵
۶
۷
۸
۹