( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
بازارْگان
تاجر ، سوداگر .
بازارَن
وہ (عورت) جو جنس بازار ہو ، بازاری عورت ، بدکار ، رنڈی .
بازارُو
۱. معمولی چیز جو معیاری اوور مستعند نہ ہو ، عام بکری کی چیز جو خاص اہتمام سے نہ بنائی گئی ہو ، (مجازاً) عام لوگوں کے استعمال کا (سامان یا جگہ وغیرہ) .
۲. وہ چیز جو جلد بک جائے ، بازار کی بکری کی چیز .
بازاری
۱. (i) بازار سے منسوب ، بازار کا .
(ii) بازار والا ، دکاندار .
۲. عام لوگ ، بازار کے بیٹھنے اٹھنے والے ، عوام ، راہگیر .
۳. اوہاش ، شہدا ، بدمعاش ، آوارہ .
۴. عامیانہ یا سوقیانہ ، مبتذل ، خواص کی نظر میں تہذیب س گرا ہوا .
۵. رائج الوقت .
۶. عام ، معملولی ، غیر معتبر .
۷. کسبی ، پیشہ کمانے والی (عورت) .
بازاری اَفْواہ / بات / خَبَر
اڑتی ہوئی بات ، نا قابل اعتبار خبر ، گپ .
بازاری عَورَت
کسبی ، طوائف ، پیشہ کمانے والی .
بازاری کوٹھا
طوائف یا کسی کا بالا خانہ ، وہ کوٹھا جس پر پیشہ کمانے والی عورت بیٹھتی ہو .
بازاری گَپْ
رک : بازاری افواہ .
بازارے بازار
بازار میں ہوتا ہوا، بازار میں سے گزر کر.
بازارْیَت
بازاری پن، بازاری ہونے کی کیفیت (بیشتر بازاری کے معنی نمبر ۳، ۴، کی کیفیت کے اظہار میں مستعمل)
<
۵
۶
۷
۸
۹