اس قسم کی روایتیں بازاری گپ سے کچھ زیادہ قابل اعتبار نہیں ہیں .
( ۱۸۷۰، خطبات احمدیہ ، ۳۵۵ )
اسلم جن باتوں کو بازاری گپیں فرماتے ہیں ، وہ انسانی سلسلۂ روایات . . . کی ضروری کڑیاں ہیں .
( ۱۹۱۰ ، افادات مہدی ، ۱۶۷ )
[ بازارہ + گپ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .