( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۴ نتائج (۰سیکنڈ )
بَدْھنا بوریا لپٹنا
رخصت ہونا ، روانگی ہونا ، پتا کٹنا ، نکال دیا جانا .
بِدھْنا
۱. سرایت کرنا .
۲. پھن٘سنا ، پیوست ہونا .
۳. سوراخ کیا جانا ، چھیدا جانا ، کس سوراخ دار چیز کا تاگے وغیرہ میں ڈالا جانا .
بِدھْنا
بدھاتا (رک) ، خداے تعالیٰ ، قادر مطلق .
بَدَھنسْنا
برباد ہونا ، مٹنا ، فنا ہونا .
بَدھْنی
۱. بدھنا (۶) (رک) کی تصغیر .
بَدھْنی کی فال
بدھنی کے ذریعے چوری کا پتا چلانے کے لیے کچھ آیات پڑھ کر فال نکالنے کا یاک طریقہ .
بَدھْنی
رک : بدنی (۱) .
بَدْھو
نئی دلھن ، نوجوا بیوی ؛ بیوی ، عورت ؛ بہو، بیٹے کی بیوی .
بُدُّھو
( طنزیہ ) احمق ، بے وقوف ، کودن ، اُلُّو .
بِدھْوا
رک : بدھاتا .
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>