( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بَغْلیں پَھٹْنا
(گلے لگانے کے لیے) بیقرار ہونا(ملاقات کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا۔
بَغْلیں جھانْکْنا
۱. سٹ پٹا جانا جواب بن نہ پڑنا ، لاجواب ہوجانا۔
۲. شرمندہ ہونا نادم ہونا محجوب ہونا۔
۳. حیران ہونا، منھ تکنا .
۴. بھاگنے کا موقع تلاش کرنا .
بَغْلیں جَھکانا
بغلیں جھانکنا (رک) کا تعدیہ۔
بَغْلی سُونْگْھنا
متلی کی حالت میں بغلوں کو سونْگھنا یا سونْگھانا (کہا جاتا ہے کہ اس سے متلی رک جاتی ہے)
بَغْلیں کُھلْنا
سراٹھنا سینہ ابھرنا۔
بَغْلیں لینا
رک: بغلیں بنانا
بَغْلی/ بَغْلِیَّہ
ایک عجمی سکہ جس پر خچر کی تصویر بنی ہوئی تھی اور جو عرب کے بعض حصوں میں بھی رائج تھا۔
<
۵
۶
۷
۸
۹