( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سات پَتال میں کاڑْنا
تحت الثرَیٰ میں ڈال دینا.
سات پَرْدوں کے اَنْدَر رَکْھنا
چُھپا کر رکھنا ؛ کمال نگہبانی.
سات پَرْدوں میں چُھپانا
پوشیدہ رکھنا ، چُھپا کر رکھنا ، پوری حفاظت کے ساتھ رکھنا.
سات پَرْدوں میں رَکْھنا
بہت زیادہ چُھپانا ، بڑی احتیاط سے رکھنا ، زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنا ، ہوا نہ لگنے دینا.
سات پَرْدوں میں رَہْںا
بہت پردہ کرنا ، کسی کے سامنے نہ آںا.
سات پَرْدے
۱. آنکھ کے ساتوں پردے.
۲. سات آسمان.
۳. ساز کے سات پردے.
سات پَرْدے لَگْنا
بہت زیادہ پردہ کرنا ؛ اس عورت پر طنز جو یکایک صاحبِ ثروت ہو جانے پر بہت زیادہ پردہ کرنے لگے.
سات پُشْت
آباو اجداد ، اسلاف ؛ (مجازاً) پُورا خاندان.
سات پُشْت کو پُنْوانا
(عور) کوئی ایسی حرکت سرزد ہونا کہ بُزرگوں کی بدنامی ہو ، اپنی خراب حرکتون سے باپ دادا کو گالیاں کِھلوانا.
سات پُشْت کی ناک کَٹْنا
(عور) پورے خاندان کی آبرو جانا ، خاندان کی ذِلْت ہونا.
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>