( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مانگی بُکار
عارضی یا ہنگامی طور پر ڈھنڈورا پیٹ کے بے قاعدہ جمع کی ہوئی فوج وغیرہ ۔
مانگی تانگی
عاریۃً لی ہوئی ، مستعار لی ہوئی ۔
مانگی دھار
وہ سپاہی جو دوسرے کا نوکر ہو۔
مانگی دھاڑ ہے
لوگ متفرق ادھر ادھر کے جمع ہوگئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی ۔
مانگے
مستعار یا ادھار لیا ہوا ، مانگا ہوا ؛ مانگا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔
مانگے بِھیک پُوچھیں گاؤں کی جمَع
حالت ذَلیل اور حوصلہ بڑا۔
مانگے پَر تانگا
طفیلی کا طفیلی ۔
مانگے پَر / کا تانگا اور بۃڑھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور دِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز خود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے ۔
مانگے تانگے
عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔
مانگے تانگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈکار
غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>