( تاریخی ا ُصول پر )


مانگے پَر / کا تانگا اور بۃڑھیا کی بَرات کہاوت  

خود محتاج ہیں اور دِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز خود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے ۔
( فرہنگ آصفیہ ؛ جامع الامثال )