( تاریخی ا ُصول پر )


مانگے کی مَنگتی گَڑیا کا سِنگار کہاوت  

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اتراے ۔
( جامع اللغات ؛ فیروز اللغات )