اگر ایک گھر کے چار بھائی ہوں تو ایک ہی ان میں سے بیاہ کرلے اور اس کے دوسرے بھائیوں کا بھی ان کی بھاوج ہی سے کام نکلے ، یہ تو وہ مثل ہوئی کہ مانگے تانگے کام چلے تو بیاہ کرے بلا ۔
( ۱۸۴۷ ، حملاتِ حیدری ، ۵۳۶ )
بقول شخصے مانگے تانگے کام چلے بیاہ کرے بلا ۔
( ۱۸۶۶ ، جادۂ تسخیر ، ۲۶۹ )