( تاریخی ا ُصول پر )


مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات کہاوت  

پرائی چیز پر شیخی مارنے والے کے حق میں بولتے ہیں ۔
( ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات )