چیز مانگے کی ہو اچھی بھی تو کس مصرف کی
ہو بُرا بھی مگر اپنا ہو تو مال اچھا ہے
تمام سالن ۔۔۔۔۔ دوپٹے پر جو مانگے کا تھا پڑا ۔
( ۱۹۲۳ ، اہل محلہ اور نااہل پڑوس ، ۳۳ )
ہمارے یہاں سائنس ٹکنولوجی ہماری اپنی زمین سے اُگنے والی چیزیں نہیں بلکہ مانگے کا اجالا ہے ۔
( ۱۹۸۷ ، حصار ، ۱۳ )