( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
اَخْلاق
۱. عادتیں، خصلتیں، طورطریقے (اچھے یابرے).
۲. پسندیدہ عادتیں، اچھے طورطریقے یا برتاو، وہ سلوک جومروت پر مبنی ہوں.
اَخْلاق
۱. رک:اخلاق (طورجمع نمبر۱ و۲).
۲. (فلسفہ) حکمت عملی جس کی تین قسمیں ہیں : تہذیب نفس ، تدبیر منزل اور سیاست مدن ، علم الاخلاق ، اخلاقیات.
۳. (تصوف) تکمیل عبودیت جس کے دس مرتبے ہیں : صبر ، شکر ، رضا ، حیا ، صدق ، ایثار ، خلق ، تواضع ، فتوت ، انبساط

اَخْلاق سوز
مروت اور شرافت کے منافی ، جس سے بے حیائی یا بے شرمی ظاہر ہو.
اَخْلاق کَرْنا
مروت اورشرافت سے پیش آنا ، خاطر تواضع کرنا.
اَخْلاقاً
مروت یا شرافت کی راہ سے ، حسن سلوک کی بنا پر ، بطور تواضع.
اَخْلاقی
اخلاق سے منسوب یا متعلق : اخلاق کا.
اَخْلاقی جُرْأَت
جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ.
اَخْلاقِیات/ اَخْلاقِیّات
اخلاق( رک) خصوصاً (ب) نمبر۲ سے منسوب امور ومسائل.