کولانڈی مادہ میں آیوڈین کا ایک مرکب تھائرا کسین (THYROXIN) یا آیوڈوتھائرئیو گائیولین( ) موجود ہوتا ہے اور جب سخت کرنے والے متعاملات سے منجمد ہوجائے تو وہ ائیوسین اور دوسرے خضایات ( DYES) سے بشرعت رنگ قبول کر لیتا ہے .
( ۱۹۳۲ ، احشائیات (ترجمہ ) ، ۳۲۵ )
ایک سر نہات حسن و صفا میں شبیہ رسول خدا تھا اور ائر خضاب کا اس ڈاڑھی پر ظاہر تھا .
( ا۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۲۴۰ )
جہاں آرا ( گیتی آرا کی بہن ) کیوں جی ( پیر مرد سے ) اس سن سے سفید بالوں میں خضاب کیوں نہیں لگاتے
( ۱۸۸۰، فسانۂ آزاد ، ۱: ۱۶۰ )
مندرجہ ذیل چند ایک نسخے سفوف خضاب کے درج کرتی ہوں
( ۱۹۳۴، صنعت وحرفت ، ۵۶ )