۱. خِضاب کا رن٘گ اُڑ کر بالوں کی سفید جڑیں دِکھائی دینا .
روشنی کی کچھ جھلک کچھ ہے سیاہی کی چمک
کھل گیا ہو جس طرح ریش مخضب کا خضاب
( ۱۹۱۹ ، کیفی کیف سخن ، ۱۰۷ )
۲. (۱) فریب ظاہر ہوجانا ، راز فاش ہوجانا.
تمھارے دل مہں سمائی ہوتی تو اس اتنی جلدی خضاب نہ کھلتا
( ۱۹۳۵ ، اودھ پنج لکھنو ، ۲۰ ، ۱۹ : ۹ )
(۱۱) گُناہوں کی پُوچھ گچھ ہونا ، اصلیَت ظاہر ہونا
تازیست تو کی ہے پردہ داری ہم نے
مرقد میں مگر خضاب کھل جائے گا
( ۱۹۳۳، صوت تغزل ، ۳۲۰ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .