یہ سب صورتاں وہ خوبی وہاں تھے بار رہے کہ اپیں کہ وہ جمیل ہے.
(۱۵۸۲، کلمۃ الحقائق، ۵۶)
جو قد ترا نہال ہے خوبی کے باغ کا
تر لوگ ہوئیں دیک اس پر گھڑی نہال
جو مسافر ملکوں کے آئے نکلتے سو دیکھ اس شہر کی خوبی ... دل انہو کا نہ ہوتا تھا کہ کسی اور جگہ جائے.
(۱۷۴۶، قصہ مہر افروز و دلبر، ۲)
فلک تھا خوبی و حسن و جمال کا دشمن
صباحِ عشرت و شامِ وصال کا دشمن
حسن میں بے بدل ہے تو اس میں کسے کلام ہے
خوبی و خوبصورتی رخ پر ترے تمام ہے
نظروں کو میری اس گلِ خوبی کی ہے تلاش
ہر صبح جس کی یاد میں گلشن مہک اٹھا
محمد صل اللہ علیہ وسلم امتی امتی یعنی امت کوں خوبی منگے.
(۱۶۰۳، شرح تمہیدات ہمدانی (ترجمہ)، ۳۷۳)
رقیباں سے نہ ملنے میں نہایت اس کوں خوبی ہے
اگر دانش کوں اپنی کام فرماوے تو کیا ہووے
اگر رات کو بھی آنکھ کھل جاتی تو کہتے << الہٰی اس گھر والی کو دنیا جہاں کی خوبیاں >>.
(۱۹۰۸، صبح زندگی، ۲۰۵)
کہتے ہیں کہ اس (سنگ مقناطیس) کی خوبی معلوم کرکے پانچ سو برس کا عرصہ ہوا.
(۱۸۵۶، فوائد الصبیان، ۱۳۰)
اس لرخی کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ اس کو کسی کی پروانہ تھی.
( ۱۹۸۳ ، سفر مینا ، ۱۸۶ ).
بھی بولے ہیں حضرت سبونکر خبر
سچے کوں ہے خ بی جھوٹے کو ضرر
شکستِ زلف نے تیری شکست دی دل کو
زیادہ فتح سے ہے اس شکست کی خوبی
یہ خوبی تو اسلام ہی میں ہے کہ مسلمان کو خدا کے سوا کسی کا محتاج نہ رکھا.
( ۱۹۱۰ ، لڑکیوں کی انشا ، ۴۴ )
کمیٹی مذکور نے محسوس کیا کہ خوبی اور قیمت کا مسئلہ اہم ترین مسئلہ تھا ... خوبی کا اطمینان کرنے کی غرض سے کوئلے کی درجہ بندی کی.
( ۱۹۴۰ ، معاشیات ہند (ترجمہ) ، ۱ : ۳۹ )