( تاریخی ا ُصول پر )


خُوبی خَلْطے کی  

بدتمیز اور زبان دراز شخص سے اظہار رنجش کے لیے اور دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں کہتے ہیں.
(دریائے لطافت، ۸۰)