۱. کسی کے ساتھ نیک برتاؤ کرنا، حسن سلوک سے پیش آنا.
دوجا خوبی کرنا بجائے کسے
برائی جس تھے دیکھیا اچھے توں بسے
(۱۶۴۹، خاورنامہ، ۵۶۱)
۲. تعریف کرنا، خوبی بیان کرنا.
کیا نظر گاہ کی کروں خوبی
نظریں اٹھتی نہیں یہ محبوبی
(۱۸۱۰، میر، ک، ۹۴۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .