حرارہ (رک) ناپنے کا آلہ ، وہ آلہ جس سے حرارتِ مخصوصہ (رک) معلوم کی جاتی ہے ، انگ : Calorimeter
کسی حرارہ پیما میں رکھے ہوئے برفاب ( برف اور پانی 0ْC پر ) کو میکانی توانائی کے صرفہ سے پلورنے پر نظام کی تپش مستقل رہتی ہے .
( ۱۹۶۹ ، حر حرکیات ، ۲۲ )
[ حرارہ + ف : پیما ، پیمودن - ناپنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .