قابلیت و لیاقت : مقدرت سے بڑھ کر ہونا ؛علم و ذہن کی رسائی سے دور ہونا .
الماری کی کتابوں کو الٹنے لگا زیادہ تر اردو میں تھیں اور اس وقت میری دسترس سے باہر .
( ۱۹۸۴ ، گردِ راہ ، ۳۷ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .