آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفادِ عامّہ میں مستعمل ہو ۔
ملكیت شاملات دہ كے متعلق ... اس حدیث كا ذكر میں نے مضمون اجتہاد میں بھی كیا ہے۔
( ۱۹۲۶، اقبال نامہ ، ۱: ۱۵۲) .
(پٹواری كی زبان میں) شاملات دہ بن جاتا ہے یعنی جس نے چاہا، بڑھ كر ہاتھ میں اٹھا لیا ۔
(۱۹۸۰، بزم آرائیاں ، ۱۶۴) .
[ شاملات + دہ ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .