گرم کرنا ، گرماہٹ پہنچانا ، آئچ دے کر سُکھانا یا سخت بنانا .
غلاف اُن پہ باناتِ پُر زر کے ٹان٘ک
شنابی سے نقاروں کو سین٘ک سان٘ک
( ۱۷۸۴ ، سحر البیان ، ۳۵ ) .
[ سین٘کنا + سان٘کنا ( تابع ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .