اچانک اِستفسار کرنا ، جھٹ سے سوال کردینا ، اچانک ایسا سوال کر بیٹھنا جس کا جواب دینا مخاطب کے لیے آسان نہ ہو .
پروفیسر غفور کی خاموشی کو نِیم رضا مندی سجھتے ہوئے اخبار والوں نے اُن سے سوال داغ دیا جس کے جواب میں ان کو بھی کہنا پڑا .
(۱۹۸۷، اور لائن کٹ گئی ، ۱۴۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .