سَوال
دَرْسَُوال
(--- فت د ، سک ر ، ضم نیز فت س)
م ف
ایک ہی سوال میں کئی سوال شامل ہونا ، سوال کے جواب میں بھی سوال ہی کرنا .
(جامع اللغات ؛ عِلمی اُردو لُغت).
[ سوال + در (حرفِ جار) + سوال (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .