لکھنا پڑھنا جانتا ہو یا کوئی صداقت نامہ کسی دارلعلوم یا یونیورسٹی کا حاصل کیا ہو.
(۱۹۲۶، اورینٹیل کالج میگزین ، فروری ، ۲۷).
حکومت پاکستان نے مجوزہ عالمی اردو کنونشن منعقد کرنے کے لیے انجمن کو صداقت نامۂ عدم اعتراض جاری کر دیا ہے.
(۱۹۸۷، قومی زبان ، کراچی ، اکتوبر ، ۴).