تان٘بے کا کساؤ یا بُرادہ جسے نمک اور پانی میں گھون٘ٹ کر اور اس میں سِرکہ ڈال کر دُھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام بُرادہ سِرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خُشک کر لیا جاتا ہے.
پانچویں نوع زن٘گارِ فرعونی کی تان٘بے کے بُرادہ کو گرد و غُبار سے پاک کر کے چان٘دی کے زن٘گار کی طرح نمک اور پانی میں ایک پہر گھون٘ٹ کر پانی سے دھو ڈالیں.
(۱۸۴۵ ، مجمع الفنون (ترجمہ) ، ۱۹۲).
[ زن٘گار + فرعون (عَلَم) + ی ، لاحقۂ نسبت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .