نِیلے تھوتھےِ سے تیّار کیا ہوا مرہم کا پھاہا جس سے زخم کی آلایش دور ہوجاتی ہے.
لختِ دل بہنے لگے کٹ کٹ کے پھوڑے کی طرح
داغِ ہجر آخر کو پھاہا ہو گیا زن٘گار کا
(۱۸۷۰ ، شرف (آغا حجو) ، د ، ۲۴).
آتے تھے ہرے ہرے نظر برگ
پھاہا زنگار کا تھا ہر برگ
(۱۸۸۷ ، ترانۂ شوق ، ۷۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .