عدالتی کارروائی سے ہر کارروائی مراد ہے جسکی اثنا میں ثبوت لیا جائے .
( ۱۸۹۵ ، ایکٹ ۱۰ ، ۱۸۸۲ء ، ۴ ).
عدالتی کارروائی سے ہر ایسی کارروائی مراد ہے جس کے اثنا میں قانوناً ثبوت خلفاً لیا ہو یا لیا جاسکتا ہے.
( ۱۹۰۸ ، مجموعۂ ، ضابطۂ فوجداری ، ۵ ).
عدالتی کارروائی اُردو میں ہی ہوئی تھی .
( ۱۹۸۴ ، تنقید و تفہیم ، ۳۷ ).