عَدالَْتی
ِ مُؤتَمَرِ عُظْمٰی
(کس صف ( --- و مع ، فت ت ، م ، کس ر ، ضم ع ، سک ظ ، ا بشکل ی)
امث
سپریم جوڈیشل کونسل کا اُردو ترجمہ ، اعلیٰ ترین عدالتی کونسل .
میں عدالتی موتمر عطمیٰ (سپریم جوڈیشل کونسل) کے جاری کردہ ضابطۂ اخلاق کا پابند رہوں گا .
( ۱۹۷۳ ، اسلامی جمہوریۂ پاکستان کا آئین ، ۲۲۶ ).
[ عدالت + مؤتمر (رک) + عظمیٰ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .