رسم ادا کرنا ، کسی رسم یا رواج کو قائم یا جاری رکھنا.
میکے سے نِکل کر سُسرال میں آتیں تو ساس سسرے بھی یہی رِیت چلاتے.
(۱۹۵۴ ، شاید کہ بہار آئی ، ۱۱۸)
مناتے ہیں ہولی یہ گاتے ہیں گیت
چلاتے ہیں اپنے بُزرگوں کی رِیت
(۱۹۶۰ ، کاروانِ وطن ، ۲۵۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .