شادی کے موقع پر دلہن کے لیے مہندی والے دن دولھا والوں کی طرف سے لائی جانے والی سُرخ اور ہری چُوڑیاں ، چوڑی مہندی.
ان کی بھاوج مسند پر بیٹھی ہیں . . . گوری گوری بانہوں میں رِیت کی چُوڑیاں.
(۱۹۵۶ ، میرے زمانے کی دلّی ، ۱ : ۲۰۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .