( تاریخی ا ُصول پر )


عِرْق (کس ع ، سک ر) امث  

۱. رگ ، نس ، خون کی نالی.
۲. (نباتیات) ریشۂ باریک ، خواہ درخت کا ہو خواہ پتوں کا.
(ماخوذ : فرہنگ آصِفیہ).