فُویّہ (روپی اے شیا) یا مجیٹھ کا خاندان : اس صنف میں علاوہ مجیٹھ کے جس کی جڑ سے نہایت عمدہ سرخ رنگ بنتا ہے حسب ذیل پودے ہیں :ـ کافی کا پودا ، سنکونا ، عرق الذہب ... وغیرہ.
(۱۹۱۰، مبادی سائنس (ترجمہ) ۱۶۹).
اندورنی طور پر منفثات جیسے ایمونیا یا عرق الذہب کی چھوٹی چھوٹی خوارکیں ، آزمانی چاہئیں.
(۱۹۴۸، عمل طب (ترجمہ) ، ۱ : ۱۷۵).