( تاریخی ا ُصول پر )


عِرْق ِ مَدَنی (کس صف (--- فت م ، د) امذ  

نارو کا درد ، یہ ایک مرض ہے جس میں جسم کے کسی مقام پر پہلے ایک پھنسی پیدا ہوتی ہے جو پک کر آبلے کی شکل اختیار کر لیتی ہے ، بعدہ اس میں سوراخ ہو کر ایک چیز مثل ڈورے کے خارج ہوتی ہے جس کا رنگ اکثر سفید لیکن کبھی سرخ اور کبھی سیاہ ہوتا ہے یہ اصل میں ایک قسم کا کرم ہوتا ہے جو پوست کے نیچے حرکت کرتا رہتا ہے.