( تاریخی ا ُصول پر )


سُرَْگ پَتالی (--- فت پ) امث  

بھینگا شخص جس کی ایک آنکھ آسمان کی طرف اور دوسری زمین کی طرف ہوتی ہے ؛ سان٘ڈ جس کاایکسینگ اُوپرکی طرف مُڑا ہوا اور دُوسرا زمین کی طرف ہو.
(پلیٹس).