(ہاکی ، فٹ بال) گول (رک) کا محافظ ، گول کو بچانے والا، گول ہونے سے بچانے والا کھلاڑی.
تماشائیوں کی نظریں بس علیگڑھ کے گول کیپر پر جمی ہوئیں.
(۱۹۳۵، انشائے ماجد ، ۳۰۱:۲).
خود ہی گول کیپر ، خود ہی ٹیم ، خود ہی کھلاڑی.
(۱۹۸۲، خشک چشمے کے کنارے ، ۱۲).
[ انگ : Goal Keeper ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .