اپنی زندگی کے پچاس برس بھی مکمل کیے ہیں گویا مظفر حنفی اپنی نجی اور اشاعتی زندگی کی گولڈن جوبلی بہ یک وقت منا رہے ہیں.
(۱۹۸۵، قومی زبان ، کراچی، جولائی، ۶۸).
۲۳ مارچ ۱۹۹۰ء کو قراردادِ پاکستان کی گولڈن جوبلی منائی جا رہی ہے.
(۱۹۹۰، قومی زبان ، کراچی، مارچ، ۳ ).