(لفظاً) سنہری رات ؛ شبِ زرّیں (اصطلاحاً) شادی کی پہلی رات ، شب زفاف.
گولڈن نائٹ کی تقریب بہت شاندار تھی ، نجمہ نے مہمان خصوصی کے فرائض بہت باوقار طریقے پر انجام دیے.
(۱۹۸۷، پھول پتھر ، ۲۶۲).
[ انگ : Golden Night ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .