(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color ) .
سُندر چُوہیا ... کا رنگ اُوپر سے بُھورا اور ... دُم کے سِرے پر بالوں کا گُچّھا ہوتا ہے.
(۱۹۶۹ ، مغربی پاکستان کے میمل ، ۸۴)
[سندر + چُوہیا (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .