( تاریخی ا ُصول پر )


سُنْدَر سَپْتَک (---فت س ، سک پ ، فت ت) امذ  

(موسیقی) سرگم میں راگ اور سُروں کی بندشوں کو لکھنے کا ایک جامع طریقہ ، اس میں سپتک کے نِیچے لکیر لگا کر خط کشیدہ کیا جاتا ہے.