دندانے دار چکّر یا پہیوں کا جوڑ ، جوڑ کا دندانہ نیز وہ پرزہ جو پہیے کو موڑ سے ملاتا ہو.
سیدھا موٹر کی طرف بڑھا ... اگلی سیٹ پر بیٹھ گیا ، گیر درست کر کے سلف دبایا تو انجن چل پڑا.
(۱۹۵۵ ، سعادت حسن منٹو ، نمرود کی خدائی ، ۵۹)
[ انگ : Gear ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .