گاڑی کی رفتار بڑھانے یا کم کرنے کے لیے کلچ دبا کر گیر بدلتے ہیں جس سے رفتار میں اضافہ یا کمی ہوتی ہے.
ڈرائیور موٹر کا گیئر بدلتا ہے.
(۱۹۴۶ ، آگ ، ۱۷۰)
انجن ایسا جام ہوا تھا کہ اُس طرف گیئر ہی نہیں بدلتا تھا .
(۱۹۸۱ ، سفر در سفر ، ۱۰۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .