گیر تبدیل کرنے والے ڈنڈے کا وہ حصّہ جس کی مدد سے گیر تبدیل ہوتا ہے .
انجن صرف دو حالتوں میں فری ... چل سکتا ہے (۱) کلچ اون on ہو ، لیکن گیر لیور Gear Lever نیوٹرل ... میں ہو.
(۱۹۲۳ ، آئینۂ موٹر ، ۹۸)
[ انگ : Gear Lever ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .