( تاریخی ا ُصول پر )


صَحْن ِ چَبُوتْرَہ (کس اضا (--- فت چ، و مع، سک نیز فت ت، فت، ر) امذ  

(معماری) انگنائی یا صحنِ کا بلند بنا ہوا حصّہ جو مکان کی کرسی کے برابر اونچا اور صدر عمارت کے فرش سے ملا ہوا ہو.
(ا پ و، ۱ : ۱۴۰).