ایک صحابی نے پوچھا کہ یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ پر وحی کیونکر آتی ہے اور مجھ پر زیادہ سخت ہوتی ہے .
( ۱۹۲۳ ، سیرۃالنبیؐ ، ۳ : ۳۰۱ ) .
محل کی گھنٹی دوسری مرتبہ بجی اور وہ جلدی سے چل دی .
( ۱۹۹۰ ، بھولی بسری کہانیاں ، مصر ، ۱۶۸ ) .
[ گھنٹا ( رک ) کی تصغیر ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .